پاکستانورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس ولید احمد


 38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا__فوٹو: فائل




کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے جاری ہے۔


جیو اورجنگ کے اشتراک سے جاری فیسٹیول کے 18ویں روز 12ڈانس گروپس نے عمدہ پرفارمنس کی، ہررقص اپنی مثال آپ رہا جس میں ثقافت کی جھلکیاں اور تہذیب کا جشن دکھایا گیا۔


38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا۔



یہ بھی پڑھیں

عالمی ثقافتی میلہ، افریقی ملک سے آیا میوزیکل گروپ پاکستانیوں کی مہمان نوازی کا معترف

کراچی میں عالمی ثقافتی میلہ، دوسرے روز تھیٹر پلے ’وائٹ ریبٹ ریڈ ریبٹ‘ پیش کیاگیا





ماسٹرغلام حسین نے مور بن کر پنک پھیلائے اور حاضرین کو تھر کےثقافتی رنگوں میں قید کیا، نگہت چوہدری اور زاہدہ نور نے کلاسیکل رقص میں ہاتھوں اور پیروں کو اس ترتیب سے حرکت دی کہ دیکھنے والوں پرخوشگوارحیرت طاری ہوگئی۔




دیوانہ گروپ نے انرجی سے بھرپور روک اوردیسی میوزک کاٹچ دیا، پھر بدوبدی اور ملکہ ترنم نورجہاں کے سوڑیاں کا ذکرہوا جب کہ جنت نظیروادی کشمیر، خٹک ڈانس نے دلوں میں سرورکی کیفیت طاری کی، پنجاب کا بھنگڑا اوربلوچستان کا لیواایک اسٹیج پر پرفارم کیاگیا۔


بعدازاں سبزپرچم کےسائے تلے تمام صوبوں کے عوام نے اتحاد کی مضبوط دیوار بنائی۔




ماسٹر غلام حسین نے مور بن کر پنک پھیلائے اور حاضرین کو ثر کے ثقافتی رنگوں میں قید کیا۔ نگہت چوہدری اور زاہدہ نور نے کلاسیکل رقص میں ہاتھوں اور پیروں کو اس ترتیب سے حرکت دی کہ دیکھنے والوں پر خوشگوار حیرت طاری ہوگئی۔





 دیوانہ گروپ نے انرجی سے بھرپور روک اور دیسی میوزک کا ٹچ دیا۔ پھر بدوبدی اور ملکہ ترنم نورجہاں کے سوڑیاں کا ذکر ہوا۔ جنت نظیر وادی کشمیر، خٹک ڈانس نے دلوں میں سرور کی کیفیت طاری کی۔ 

پنجاب کا بھنگڑا اور بلوچستان کا لیوا ایک اسٹیج پر پرفارم کیا گیا۔ بعدازاں سبز پرچم کے سائے تلے تمام صوبوں کے عوام نے اتحاد کی مضبوط دیوار بنائی۔





Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

3 Side hustles Make the Most Money While Working Fewer hours

Unlock the power of Online earning

20 Companies Hiring Remote Jobs that pay $100,000 + In 2025